Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 23 ستمبر ، 2026 | Wednesday , September   23, 2026
بدھ ، 23 ستمبر ، 2026 | Wednesday , September   23, 2026

برف کی تہہ کے نیچے پانی میں تیراکی کا نیا عالمی ریکارڈ

جمہوریہ چیک کے ڈائیور ڈیوڈ وینکل نے ایک ہی سانس میں برف کی تہہ کے نیچے پانی میں تیراکی کا نیا عالمی ریکارڈ قائم کیا ہے۔ انہوں نے 80 میٹر تک تیراکی ایک منٹ 35 سیکنڈ میں کی۔ ویڈیو رپورٹ

شیئر: