Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 19 دسمبر ، 2025 | Friday , December   19, 2025
جمعہ ، 19 دسمبر ، 2025 | Friday , December   19, 2025

’رن وے کے اطراف کا علاقہ جتنا کلیئر ہوگا اتنی محفوظ لینڈنگ ہوگی‘

پاکستان ایئر فورس کے ریٹائرڈ پائلٹ ونگ کمانڈر عاصم نواز کہتے ہیں کہ جہازوں کا سب سے سنجیدہ مسئلہ ایئرپورٹ کے اردگرد اونچی عمارتوں کا ہوتا ہے۔ اردو نیوز کے نامہ نگار توصیف رضی ملک کے ساتھ گفتگو میں انہوں نے کہا کہ جہازوں کے ٹیک آف اور لینڈنگ کے لیے کھلی جگہ ہونی چاہیے جہاں اونچی عمارتیں نہ ہو۔ مزید جانیے اس ویڈیو میں

شیئر: