Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025

ایک اور حوثی ڈرون ناکارہ بنا دیا گیا

’سعودی افواج نے دہشت گرد ملیشیا کا ڈرون فضا میں ناکارہ بنا دیا ہے‘ ( فوٹو: العربیہ)
سعودی فضائیہ نے خمیس مشیط کو نشانہ بنانے کی ایک اور حوثی کوشش ناکام بنادی ہے۔
سبق ویب سائٹ کے مطابق اتحادی افواج نے کہا ہے کہ ’حوثی ملیشیا نے آج ہفتہ کو شہری آبادی کو نشانہ بنانے کے لیے دھماکہ خیز ڈرون داغا ہے‘۔
’سعودی افواج نے دہشت گرد ملیشیا کا ڈرون فضا میں ناکارہ بنا دیا ہے‘۔

شیئر: