Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025

کیا وبا کے دنوں میں پی ایس ایل میچز ہونے چاہییں؟

پاکستان سپر لیگ کا جنون سر چڑھ کر بول رہا ہے، کورونا وائرس کی وبا کے دوران اکتاہٹ کا شکار افراد کو ان میچز نے  تفریح کا موقع دیا ہے مگر کچھ کا خیال ہے کہ وبا کے دنوں میں پی ایس ایل کا انعقاد نہیں ہونا چاہیے تھا۔ شائقین کرکٹ کیا کہتے ہیں جانیے اس ویڈیو میں

شیئر: