Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 18 جون ، 2025 | Wednesday , June   18, 2025
بدھ ، 18 جون ، 2025 | Wednesday , June   18, 2025

پاکستان ایئر فورس کے میوزیم میں ابھی نندن کی وردی اور جہاز کی نمائش

کراچی میں واقع پی اے ایف میوزیم میں 27 فروری 2019 کے فضائی معرکے کی یاد میں گیلری بنائی گئی ہے جس میں انڈین پائلٹ ابھی نندن کے زیر استعمال اشیاء اور تباہ شدہ جہاز کا ملبہ بھی نمائش کے لیے رکھا گیا ہے۔ مزید جانیے توصیف رضی ملک کی اس ویڈیو رپورٹ میں۔۔۔ 

شیئر: