Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

کراچی سے ایئر سفاری کے ذریعے موئن جو دڑو کی سیر

سیاحوں کے لیے وادی سندھ کی پانچ ہزار سالہ قدیم تہذیب موئن جو دڑو کے آثارِ قدیمہ تک رسائی کے لیے کراچی سے ایئر سفاری کا آغاز کیا جا رہا ہے۔ ایک دن کے اس سفر میں آثارِ قدیمہ اور میوزیم کی سیر کے علاؤہ قریب واقع جھیل اور سفاری پارک کی سیر، قیام و طعام، اور مہمانوں کے لیے محفلِ موسیقی کا اہتمام بھی کیا جائے گا، مزید جانیے توصیف رضی ملک کی اس رپورٹ میں۔ مکمل ویڈیو کے لیے اس لنک پر کلک کریں 

شیئر: