Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 16 دسمبر ، 2025 | Tuesday , December   16, 2025
منگل ، 16 دسمبر ، 2025 | Tuesday , December   16, 2025

بلوچستان کی خواتین مارشل آرٹس کھلاڑی، عزم و ہمت کی علامت

جب کبھی پاکستان کے صوبہ بلوچستان کا ذکر آتا ہے تو اس کے ساتھ  جڑا پہلا خیال پسماندگی کا ہی آتا ہے۔ لیکن صوبے کی پانچ خواتین ایسی ہیں جنہوں نے اپنی فتوحات کے ذریعے نہ صرف ذاتی حیثیت میں اعزازات حاصل کیے بلکہ صوبے کی دوسری خواتین کے لیے بھی کھیلوں کے شعبے میں مہارت دکھانے کی راہ ہموار کی۔ مزید دیکھیے احسان اللہ کی اس ڈیجیٹل ویڈیو میں۔ مکمل ویڈیو کے لیے اس لنک پر کلک کریں 

شیئر: