Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

ولی عہد کامیاب آپریشن کے بعد ہسپتال سے رخصت

ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کا بدھ کی صبح  ریاض کے کنگ فیصل سپیشلسٹ ہسپتال اینڈ ریسرچ سینٹر میں کامیاب آپریشن ہوا ہے۔
سعودی عرب کے سرکاری خبر رساں ادارے ایس پی اے کے مطابق انہیں اپنڈیسائٹس کے علاج کے لیے ہسپتال میں داخل کیا گیا تھا۔ لیپروسکوپک سرجری کامیاب رہی ہے۔
 ایوان شاہی سے جاری بیان میں کہا گیا کہ ولی عہد کامیاب سرجری کے بعد کنگ فیصل سپیشلسٹ ہسپتال سے خیریت کے ساتھ روانہ ہوگئے۔

شیئر: