Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 26 مارچ ، 2026 | Thursday , March   26, 2026
جمعرات ، 26 مارچ ، 2026 | Thursday , March   26, 2026

ویڈیو: جدہ بندرگاہ پر دنیا کاسب سے بڑا ماحول دوست بحری جہاز لنگر انداز

جدہ اسلامی بندرگاہ میں دنیا کا سب سے بڑا ماحول دوست بحری جہاز لنگر انداز ہوا ہے، جس کی لمبائی 400 میٹر ہے۔ یہ گیس پر چلنے والا جہاز ہے جس میں 23 ہزار کنٹینروں کی گنجائش ہے ۔ 

شیئر: