Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 16 دسمبر ، 2025 | Tuesday , December   16, 2025
منگل ، 16 دسمبر ، 2025 | Tuesday , December   16, 2025

کراچی کے آرٹسٹ کا پی ایس ایل کے ساتھ پنسل آرٹ کے ذریعے جذبے کا اظہار

کراچی کے نوجوان بلال آصف پنسل پر نقاشی اور ان سے آرٹ ورک بناتے ہیں، ان کے اس فن کی پزیرائی ملکی اور بین الاقوامی سطح پر ہوئی اور انہیں متعدد اعزازات سے نوازا جا چکا ہے۔ پاکستان سپر لیگ کے چھٹے ایڈیشن کے موقع پر بلال تمام فرینچائز اور کھلاڑیوں کے نام پنسل پر کنندہ کر رہے ہیں اور ان کی خواہش ہے کہ یہ وہ تمام غیر ملکی کھلاڑیوں کو تحفے میں دیں، مزید جانیے اس رپورٹ میں۔

شیئر: