Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 14 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   14, 2025
اتوار ، 14 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   14, 2025

’حالات ایسے تھے کہ دس روپے بھی ڈھونڈتے تھے کہ نکل آئیں‘

کوئٹہ کے رہائشی فدا حسین کا چلتا کاروبار امن وامان کی خراب صورتحال کی وجہ سے بند ہوا تو گھر میں فاقوں کی نوبت آگئی۔ اس مشکل وقت میں تین بیٹیاں والد کا سہارا بنیں اور اب وہ گھر بیٹھے آن لائن بزنس کے ذریعے اپنے خاندان کی کفالت کررہی ہیں۔ مزید دیکھیے زین الدین احمد کی ڈیجیٹل ویڈیو رپورٹ میں۔

شیئر: