Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

پاکستانی خاتون کی اماراتی ترانہ گانے پر پذیرائی ’یہ عرب امارات سے محبت کا پیغام ہے‘

لاہور سے تعلق رکھنے والی سونیا مجید کو متحدہ عرب امارات کا ترانہ گانے پر حکومت کی جانب سے ایوارڈ سے نوازا گیا ہے۔ سونیا مجید ایشیا کی پہلی خاتون ہیں جنہیں عرب امارات کا ترانہ پڑھنے کا اعزاز حاصل ہوا ہے۔ سونیا گزشتہ بیس برسوں سے دبئی میں مقیم ہیں۔ مزید جانیے طارق اللہ کی اس ویڈیو میں

 

شیئر: