Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 12 جولائی ، 2025 | Saturday , July   12, 2025
ہفتہ ، 12 جولائی ، 2025 | Saturday , July   12, 2025
تازہ ترین

انڈین حکومت کو دارا شکوہ کی قبر کی تلاش، ’قبر ہی نہیں فکر کو بھی ڈھونڈیں‘

0 seconds of 2 minutes, 50 secondsVolume 90%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
02:50
02:50
 
شاہ جہاں کے بیٹے اورنگزیب نے اقتدار کی لالچ میں اپنے بھائی دارا شکوہ کو قتل کروا دیا تھا، لیکن مؤرخین دارا شکوہ کے قتل اور اس کے دفن کی تفصیلات پر بہت واضح نہیں ہیں۔ کئی صدیاں گزر گئیں لیکن دارا شکوہ کی قبر کی شناخت نہیں ہو سکی۔ وزیراعظم نریندر مودی کی زیر قیادت حکومت شہنشاہ ہمایوں کے مقبرے میں دارا شکوہ کی قبر کی شناخت کی کوشش کر رہی ہے۔ مزید جانیے دہلی سے سہیل اختر قاسمی کی اس ویڈیو میں

شیئر: