Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

’میری آواز فلمی گانوں سے زیادہ غزل گائیکی کے لیے موزوں تھی‘

ملکہ پکھراج کے نقشِ قدم پر چل کر غزل گائیکی کو اپنانے والی ان کی بیٹی طاہرہ سید کہتی ہیں کہ انہیں پہلے تو گلوکاری میں دلچسپی نہیں تھی لیکن والدہ کے کہنے پر اس کا آغاز کیا۔ انہوں نے بتایا کہ ’میں نے فلم  کے لیے پہلا گانا 17 سال کی عمر میں ’ہم سا ہو تو سامنے آئے‘ گایا جسے ایوارڈز بھی ملے۔‘ ان کا مزید کیا کہنا تھا جانیے اس ویڈیو میں

شیئر: