Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 12 مئی ، 2026 | Tuesday , May   12, 2026
منگل ، 12 مئی ، 2026 | Tuesday , May   12, 2026

گھر بیٹھے پی ایس ایل میچز کیسے انجوائے کریں؟

پی ایس ایل کے میچز پاکستان کے دو بڑے شہروں کراچی اور لاہور میں منعقد ہو رہے ہیں۔ اگر آپ کا تعلق ان دو شہروں سے نہیں ہے اور گراؤنڈ میں میچ دیکھنے نہیں جا سکتے تو گھر بیٹھ کر بھی میچ انجوائے کیا جا سکتا ہے، لیکن کیسے؟ سنیے سکوٹی گرلز سے جو گھر بیٹھ کر میچ کے مزے لینے کے مختلف طریقے بتا رہی ہیں۔ مزید اس ویڈیو میں
 

شیئر: