Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 13 جون ، 2025 | Friday , June   13, 2025
جمعہ ، 13 جون ، 2025 | Friday , June   13, 2025

پی ایس ایل: پشاور زلمی اس بار جیت کا ٹائٹل کر پائیں گے اپنے نام

پشاور زلمی کا شمار پاکستان سپر لیگ کی مقبول ترین ٹیموں میں ہوتا ہے۔ یہ ایک بار لیگ کا ٹائٹل بھی اپنے نام کر چکی ہے۔ پشاور زلمی نے پچھلے سیزن کے سکواڈ سے صرف سات کھلاڑی برقرار رکھے ہیں جس کے بعد اس سیزن میں ایک بالکل نیا زلمے بھی سکواڈ میدان میں اترے گا۔ پشاور زلمی سکواڈ میں کی گئی تبد یلیوں کے بارے میں جانیے جاسرہ علی اور زبیر علی خان کے ساتھ اردو نیوز گپ شپ میں
 

شیئر: