ویڈیو: تبوک میں سرد ہواؤں کے بعد برفباری جمعرات 18 فروری 2021 16:48 جمعرات کو صبح 7 بجے درجہ حرارت منفی 10.2 ریکارڈ کی گئی ہے جہاں پورے بالائی علاقے میں تیز برفیلی ہوا چلتی رہی‘۔سرد ہواؤں کے بعد پہاڑوں میں برفباری ہوئی۔ تبوک سردہوائیں برفباری موسم اردونیوز UrduNews شیئر: واپس اوپر جائیں