Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 28 اکتوبر ، 2025 | Tuesday , October   28, 2025
منگل ، 28 اکتوبر ، 2025 | Tuesday , October   28, 2025

انڈین کھلاڑی کو دھول چٹانے والے احمد مجتبیٰ کے خواب کیا ہیں؟

مکس مارشل آرٹس کے عالمی مقابلے میں انڈین کھلاڑی کو شکست دینے والے احمد مجتبیٰ کا کوئٹہ پہنچنے پر شاندار استقبال کیا گیا۔ احمد مجتبیٰ کا کوئٹہ پہنچنے پر مزید کیا کہنا تھا دیکھیے کوئٹہ سے زین الدین احمد کی اس رپورٹ میں

شیئر: