Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025

بہترین غیرملکی کھلاڑیوں پر مشتمل ملتان سلطانز کی ٹیم میدان مار سکے گی؟

پاکستان سپر لیگ میں شامل کی گئی چھٹی ٹیم ملتان سلطانز ہر گزرتے ایونٹ کے ساتھ بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کر رہی ہے۔ غیر ملکی کھلاڑیوں کے ساتھ آل راؤنڈر شاہد آفریدی اور وکٹ کیپر بیٹسمین محمد رضوان کی ملتان سلطانز میں شمولیت کے بعد سکواڈ مزید مضبوط بن چکا ہے تو کیا ملتان بن سکتا ہے پی ایس ایل کا سلطان جانیے پی ایس ایل گپ شپ میں

شیئر: