Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 25 اکتوبر ، 2025 | Saturday , October   25, 2025
ہفتہ ، 25 اکتوبر ، 2025 | Saturday , October   25, 2025

فیشن نہیں بلکہ شخصیت مریم نواز کو توجہ کا مرکز بناتی ہے: حنا پرویز بٹ

پنجاب اسمبلی میں پاکستان مسلم لیگ ن کی رکن حنا پرویز بٹ کا کہنا ہے کہ مریم نواز ایک لیڈر کے طور پر ابھری ہیں، وہ فیشن اتنا نہیں کرتیں بلکہ ان کی شخصیت ان کو توجہ کا مرکز بنا دیتی ہے۔ مریم نواز کی شخصیت کے حوالے سے انہوں نے اردو نیوز کے نامہ نگار رائے شاہنواز کو مزید کیا بتایا جانیے اس ویڈیو میں۔ مکمل ویڈیو کے لیے اس لنک پر کلک کریں 

شیئر: