Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025

ابہا ایئرپورٹ کو نشانہ بنانے کی ایک اور حوثی کوشش

’ایران نواز حوثی ملیشیا نے آج منگل کو ابہا ایئرپورٹ کو ڈرون سے نشانہ بنانے کی ناکام کوشش کی ہے‘ (فوٹو: العربیہ)
حوثی ملیشیا نے ابہا ایئرپورٹ کو نشانہ بنانے کی پھر کوشش کی ہے۔
الشرق الاوسط کے مطابق اتحادی افواج نے کہا ہے کہ ’ایران نواز حوثی ملیشیا نے آج منگل کو ابہا ایئرپورٹ کو ڈرون سے نشانہ بنانے کی ناکام کوشش کی ہے‘۔
اتحادی افواج نے کہا ہے کہ ’حوثی باغی سعودی عرب کی سرکاری تنصیبات، نجی املاک اور شہری آبادی کو نشانہ بنانے کی مسلسل کوششیں کر رہے ہیں‘۔
 
 

شیئر: