Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 27 جون ، 2026 | Saturday , June   27, 2026
ہفتہ ، 27 جون ، 2026 | Saturday , June   27, 2026

بُز کشی سخت جان قبائل کا قدیم کھیل، خطرناک مگر دلچسپ

بز کشی افغانستان اور وسط ایشیائی ممالک کا مقبول کھیل ہے۔ افغان مہاجرین کی آمد کے بعد اب یہ دلچسپ کھیل پاکستان میں بھی کھیلا جاتا ہے۔کوئٹہ سے اردو نیوز کے نامہ نگار زین الدین احمد کی ڈیجیٹل رپورٹ میں دیکھیں کہ یہ خطرناک کھیل کیسے کھیلا جاتا ہے؟ مکمل ویڈیو کے لیے اس لنک پر کلک کریں 

شیئر: