Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 09 اگست ، 2026 | Sunday , August   09, 2026
اتوار ، 09 اگست ، 2026 | Sunday , August   09, 2026

گیس کمپنی کو پہلا فولادی گیس ٹینک موصول

ریاض میں گیس کمپنی کو پہلا فولادی گیس ٹینک موصول ہوا ہے۔ جس کا وزن آٹھ سو 20 ٹن ہے ، لمبائی 62.8 میٹر ہے ۔ اس کا قطر 9.4 میٹر ہے اوراس میں 4020 مکعب میٹر گیس سٹور کرنے کی گنجائش ہے۔

شیئر: