Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025

بارہ سالہ عزیر کے لیے حیرت انگیز کرتب بائیں ہاتھ کا کھیل

دانتوں سے گاڑی کھیچنا ہو یا سر پر پتھر تڑوانا، بلوچستان کے پسماندہ علاقے مستونگ کے بارہ سالہ عزیر فاروق کے لیے اس طرح کے سٹنٹ پرفارم کرنا بائیں ہاتھ کا کھیل ہے۔ یہ سب حیرت انگیز کرتب انہوں نے اپنے والد سے سیکھے ہیں جو خود ایک پروفیشنل سٹنٹ مین ہیں۔  عزیر روزانہ تقریباً دو گھنٹے اپنے والد سے تربیت لیتے ہیں۔ مزید دیکھیے زین الدین کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں۔ 

شیئر: