Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 20 جولائی ، 2025 | Sunday , July   20, 2025
اتوار ، 20 جولائی ، 2025 | Sunday , July   20, 2025
تازہ ترین

’علی بھائی کا خواب تھا کہ دنیا کے 14 اونچے پہاڑوں پر پاکستان کا پرچم لہرائیں‘

0 seconds of 2 minutes, 19 secondsVolume 90%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
02:19
02:19
 
کچھ روز قبل کے ٹو سر کرتے ہوئے لاپتہ ہونے والے کوہ پیما علی سدپارہ کو یاد کرتے ہوئے ساتھی کوہ پیما سرباز خان بتاتے ہیں کہ وہ ایک خوش مزاج شخص تھے۔ انہوں نے علی سدپارہ کے ساتھ  مہم جوئی کے تجربے یاد کرتے ہوئے کہا کہ وہ ہمیشہ اچھے موڈ میں ہوتے۔ اس بارے میں مزید جاننے کے لیے دیکھیے اردو نیوز کے کاشف جاوید کی یہ ویڈیو۔ مکمل ویڈیو کے لیے اس لنک پر کلک کریں 

شیئر: