Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 29 اکتوبر ، 2025 | Wednesday , October   29, 2025
بدھ ، 29 اکتوبر ، 2025 | Wednesday , October   29, 2025

لاہور قلندرز اس بار کیا جادو دکھائیں گے؟

گزشتہ سیزن میں لاہور قلندرز نے پی ایس ایل لیگ کی تاریخ رقم کرتے ہوئے نہ صرف پلے آف تک رسائی حاصل کی بلکہ رنرز اپ بھی رہے۔ لاہور قلندرز سے شائقین کرکٹ کی محبت کی ایک وجہ ان کے فرنچائز کے مالک رانا فواد بھی ہیں۔ اس ٹیم کے بارے میں مزید جانیے اردو نیوز کے نامہ نگار زبیر علی اور جاسرہ علی سے۔

شیئر: