Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 22 جون ، 2026 | Monday , June   22, 2026
پیر ، 22 جون ، 2026 | Monday , June   22, 2026

حیدرآباد کا دلہن پراٹھا جسے ’کھا کر دل خوش ہو جاتا ہے‘

حیدرآباد کے ایک کیفے میں قیمے کے پراٹھوں کو منفرد انداز میں پیش کیا جاتا ہے۔ کیفے کے مالک فیصل محمد کا کہنا ہے کہ ان پراٹھوں پر اس انداز میں سجاوٹ کی جاتی ہے جیسے کوئی دلہن بیوٹی پارلر میں تیار ہو رہی ہو۔ دیکھیے کنور نعیم کی اس ویڈیو میں۔

شیئر: