Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025

رجب 29 دن جبکہ شعبان 30 دن کا ہوگا

’ہفتہ اور اتوار کی درمیانی شب رجب کا ہلال واضح طور پر نظر آئے گا‘ ( فوٹو: سبق)
فلکی علوم کے ماہر ڈاکٹر خالد الزعاق نے کہا ہے کہ فلکی حساب اور ام القری کلینڈر کے حساب سے آج ہفتہ کو یکم رجب ہے۔
سبق ویب سائٹ کے مطابق انہوں نے کہا ہے کہ ’جمعہ اور ہفتہ کی درمیانی شب ہلال کا افق پر نظر آنا ممکن نہیں تھا‘۔
’اسے دیکھنے کے لیے خصوصی آلات کی ضرورت ہے جبکہ آج ہفتہ اور اتوار کی درمیانی شب ہلال واضح طور پر نظر آئے گا‘۔
انہوں نے کہا ہے کہ ’رمضان  المبارک کو 59 دن باقی ہیں، رجب 29 دن ہوگا جبکہ شعبان 30 دن کا ہوگا‘۔

شیئر: