Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026

سعودی عرب کا بحیرہ احمر میں’کورال بلوم‘ منفرد لگژری منصوبہ

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے ’کورال بلوم‘ کے ڈیزائن کا تصور جاری کر دیا ہے۔ بحیرہ احمر میں واقع ڈولفن نما جزیرے پر گیارہ ریزارٹس بنائے جائیں گے اور ایک نئی جھیل بھی تیار کی جائے گی۔ مزید جانیے اس ویڈیو میں
 
 

شیئر: