Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 17 جون ، 2025 | Tuesday , June   17, 2025
منگل ، 17 جون ، 2025 | Tuesday , June   17, 2025

پاسپورٹ کی مدت اب پانچ سال کے بجائے دس سال: وزیر داخلہ

وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے اردو نیوز کے ساتھ خصوصی انٹرویو میں کہا ہے کہ ہر تحصیل میں نادرا کا دفتر کھولا جائے گا اور روزانہ ایک لاکھ شناختی کارڈ جاری کیے جائیں گے۔ انہوں نے مزید کہا کہ پاسپورٹ اب پانچ سال کے بجائے دس سال کی مدت کے لیے جاری کیا جائے گا۔ مزید جانیے وسیم عباسی کو دیے گئے اس انٹرویو میں

شیئر: