Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 04 فروری ، 2026 | Wednesday , February   04, 2026
بدھ ، 04 فروری ، 2026 | Wednesday , February   04, 2026

سعودی افواج نے حوثی ملیشیا کے دو ڈرونز مار گرائے

کہ ’آج بدھ کو حوثی ملیشیا نے سعودی عرب کے جنوبی علاقے کی شہری آبادی کو دو ڈرونز سے نشانہ بنانے کی کوشش کی ہے‘ (فوٹو: سبق)
اتحادی افواج کے ترجمان بریگیڈیئر ترکی المالکی نے کہا ہے کہ سعودی افواج نے حوثی ملیشیا کے دو ڈرونز مار گرائے ہیں۔
سبق ویب سائٹ کے مطابق انہوں نے کہا ہے کہ ’ بدھ کو حوثی ملیشیا نے سعودی عرب کے جنوبی علاقے کی شہری آبادی کو دو ڈرونز سے نشانہ بنانے کی کوشش کی۔‘
ان کا مزید کہنا تھا کہ ’راڈار پر اطلاع ملتے ہیں سعودی فضائیہ نے جوابی کارروائی کرتے ہوئے ڈرونز کو فضا میں ناکارہ بنادیا ہے۔‘

شیئر: