Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 23 جون ، 2026 | Tuesday , June   23, 2026
منگل ، 23 جون ، 2026 | Tuesday , June   23, 2026

’ہوپ‘ کی کامیابی سے امارات میں جشن کا سماں

متحدہ عرب امارات کے خلائی مشن ’ہوپ‘ کی کامیابی کے بعد ملک میں جشن کا سماں ہے۔ چھ ماہ کے طویل سفر کے بعد ’ہوپ‘ مریخ کے مدار میں داخل ہوا تو دبئی کے برج خلیفہ سمیت کئی عمارتوں کو روشن کیا گیا۔ ویڈیو رپورٹ

شیئر: