Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 28 اکتوبر ، 2025 | Tuesday , October   28, 2025
منگل ، 28 اکتوبر ، 2025 | Tuesday , October   28, 2025

کراچی کے نوجوانوں کا سڑک کنارے ’ویفلز اور نیٹ فلکس‘ کا تڑکہ

کراچی کے نوجوانوں نے سڑک کنارے ویفلز کا سٹال لگایا ہے جسے شہری پسند کر رہے ہیں۔ یہ یورپی سویٹ ڈش ہے جو عام طور پر بڑے ہوٹلوں یا مہنگے ریستورانوں میں ہی ملتی ہے۔ ویفلز کا تعلق دنیا میں کہاں سے ہے اور یہ کیسے بنائی جاتی ہے؟۔ دیکھیے توصیف رضی ملک کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں

شیئر: