Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025

’سٹوڈنٹ یونین بحالی ہوں گی، تو ہی طلبہ کے مسائل بھی حل ہوں گے‘

9 فروری 1984 کو جنرل ضیاء الحق کی جانب سے طلبہ یونین پر لگائی گئی پابندی کے دن کی مناسبت سے پروگریسیو سٹوڈنٹس یونین نے نیشنل پریس کلب اسلام آباد کے باہر مظاہرے اور علامتی احتجاج کا اہتمام کیا۔ طلبہ نے سٹوڈنٹس یونینز کی بحالی پر زور دیتے ہوئے کہا کہ یونین کی بحالی وقت کی ضرورت اور جمہوریت کی حقیقی روح کے عین مطابق ہے۔ مزید تفصیل اس ڈیجیٹل ویڈیو میں

شیئر: