Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 25 اکتوبر ، 2025 | Saturday , October   25, 2025
ہفتہ ، 25 اکتوبر ، 2025 | Saturday , October   25, 2025

’کوئی معجزہ ہو جائے، کے ٹو سے بچ کر آ جائیں‘

کوہ پیما ساجد علی سدپارہ نے اپنے گمشدہ والد علی سدپارہ اور ساتھی کوہ پیماؤں کے بارے میں کہا ہے کہ وہ یقیناً کے ٹو سر کرنے میں کامیاب ہو گئے ہوں گے۔ انہوں نے کہا کہ گمشدہ  کوہ پیماؤں کے بچنے کا امکان تو نہیں ہے لیکن پھر بھی دعا ہے کہ معجزہ ہو جائے۔ مزید جانیے اس انٹرویو میں

شیئر: