Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025

دبئی: گھر میں تقریب منعقد کرنے پر 50 ہزار درہم جرمانہ

’تقریب کے لیے لوگوں کو بلانے والے کو 50 ہزار جبکہ ہر شریک کو 15 ہزار درہم جرمانہ ہوا ہے‘ ( فوٹو: ٹوئٹر)
دبئی پولیس نے ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے ایک شخص کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 50 ہزار درہم جرمانہ کیا ہے جبکہ تقریب میں شریک ہونے والوں کو 15 ہزار درہم فی کس جرمانہ کیا ہے۔
دبئی پولیس نے کہا ہے کہ ’تقریب کے شرکا نے ماسک اور سماجی فاصلے کی پابندی نہیں کی تھی‘۔
’پارٹی پلانے والے کو 50 ہزار درہم جبکہ شرکا میں سے ہر ایک کو 15 ہزار درہم جرمانہ ہوا ہے‘۔

 

شیئر: