Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 12 جون ، 2025 | Thursday , June   12, 2025
جمعرات ، 12 جون ، 2025 | Thursday , June   12, 2025

توکلنا میں زیر کفالت فرد کا نام ظاہر نہ ہو تو کیا کریں؟

’ایپ میں مائی سروس پر جائیں وہاں اہل خانہ اور زیر کفالت کا آپشن موجود ہے‘ ( فوٹو: عاجل)
توکلنا ایپ انتظامیہ نے کہا ہے کہ اگر زیر کفالت افراد میں سے کسی فرد کا نام نظر نہ آئے تو اسے ایڈ کرنے کا آپشن موجود ہے۔
اخبار 24 کے مطابق ایپ  نے کہا ہے کہ ’ایپ میں مائی سروس پر جائیں وہاں اہل خانہ اور زیر کفالت کا آپشن ہوگا‘۔
’یہاں زیر کفالت افراد کے ناموں کی فہرست ہوگی، اس کے سامنے ایکیٹو کرنے کا بٹن ہوگا، اسے کلک کریں‘۔
’بعد ازاں مقرر فرد کا نام ظاہر ہوگا اور اس کی صحت صورتحال واضح ہوجائے گی‘۔

شیئر: