Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 16 دسمبر ، 2025 | Tuesday , December   16, 2025
منگل ، 16 دسمبر ، 2025 | Tuesday , December   16, 2025

سارہ الامیری: متحدہ عرب امارات کے خلائی مشن ’ہوپ‘ کی روح رواں کیسے بنیں؟

متحدہ عرب امارات کا ’ہوپ‘ نامی مشن منگل کو خلا میں پہنچ جائے گا۔ اس مشن کی روح رواں سارہ الامیری نے جب بچپن میں ستاروں پر کمند ڈالنے کا خواب دیکھا تو ان کا ملک خلا میں پہنچنے سے سالوں دور تھا۔ سارہ الامیری کا کہنا ہے کہ ان کے لیے خواتین کا کمپیوٹر سائنس میں کام کرنا کبھی بھی ناقابل فہم بات نہیں تھی۔ مزید دیکھیے اس ویڈیو میں

شیئر: