Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025

اسلام آباد میں انعم بی بی کا ڈھابہ، ’آپ نے ہمیں ہمت دی‘

اسلام آباد کی رہائشی انعم بی بی نے پہلے اپنے بھائیوں کو ماں بن کر پالا اور خود شادی بھی نہ کی۔ اب انھوں نے اخراجات پورے کرنے کے لیے موٹر سائیکل ڈھابہ شروع کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ کسی بھی خاتون کے لیے گھر سے نکل کر سڑک کنارے کام کرنا آسان نہیں لیکن اگر خواتین ہمت کریں تو ہر کام کر سکتی ہیں۔ ان کے بقول انہیں دیکھ کر دیگر خواتین کی بھی حوصلہ افزائی ہو رہی ہے۔ مزید تفصیل بشیر چوہدری کی اس ڈیجیٹل ویڈیو میں

شیئر: