Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 19 جون ، 2025 | Thursday , June   19, 2025
جمعرات ، 19 جون ، 2025 | Thursday , June   19, 2025

جدہ کے ساحل کے قریب سمندری طوفان

’سوشل میڈیا صارفین نے سمندری طوفان کی ویڈیو ٹوئٹر پر شیئر کی ہے‘ ( فوٹو: طقس العرب)
جدہ کے ساحل پر کل ہفتہ کو بارش کے بعد سمندری طوفان (ٹورناڈو) دیکھنے میں آیا ہے۔
موسم کی خبروں کی ویب سائٹ طقس العرب کے مطابق ہفتہ کو جدہ میں تیز ہوا کے باعث سمندر طوفان کچھ دیر تک نظر  آیا تھا۔
متعدد سوشل میڈیا صارفین نے سمندر طوفان کی ویڈیو ٹوئٹر پر شیئر کی ہیں۔
یاد رہے کہ کل جدہ میں درمیانے درجے کی بارش ہوئی جبکہ سمندر میں تیز ہوا کے باعث اسلامی بندرگاہ میں جہاز رانی وقتی طور پر معطل کردی گئی تھی۔

 

شیئر: