Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 05 فروری ، 2026 | Thursday , February   05, 2026
جمعرات ، 05 فروری ، 2026 | Thursday , February   05, 2026

برائیڈل فیشن ویک میں روایتی عروسی ملبوسات ایک نئے انداز میں

کورونا کے باعث فیشن سے متعلق سرگرمیاں ایک سال تک معطل رہنے کے بعد لاہور میں برائیڈل کیٹیور ویک کا اہتمام کیا گیا۔ تین روزہ اس برائیڈل ویک میں متعدد فیشن ڈیزائنرز نے اپنی کلیکشن پیش کی۔ دیکھیے عنبرین تبسم کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں

شیئر: