Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025

کراچی کے کھلے سمندر میں کروز ٹرپ تفریح کا نیا ذریعہ

کراچی میں سمندر کے درمیان تفریح کرنے کا رجحان پیدا ہو رہا ہے جس کے لیے لوگ کروز ٹرپ کی بکنگ کرتے ہیں۔ یہ نا صرف کراچی والوں کے لیے بلکہ سیاحوں کے لیے بھی پاکستان میں تفریح کا نیا ذریعہ ہے۔ دیکھیے توصیف رضی ملک کی ویڈیو

شیئر: