Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026

پولینڈ میں امدادی کارکنوں نے برف کی جھیل میں پھنسے ہرنوں کو کیسے بچایا؟

شمال مغربی پولینڈ میں برف سے جمی ہوئی جھیل میں فائر فائٹرز نے امدادی کارروائی کرتے ہوئے ہرنوں کے ریوڑ کو ریسکیو کیا۔ ہرنوں کا یہ ریوڑ جھیل پر جمی برف ٹوٹنے سے جھیل میں پھنس کیا تھا۔ مزید دیکھیے اس ویڈیو میں

شیئر: