Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

شہزادہ مشہور بن مساعد انتقال کر گیے

’نماز جنازہ اور تدفین آج جمعرات کو ریاض میں ہوگی‘ ( فوٹو: سبق)
شہزادہ مشہور بن مساعد بن عبد العزیز آل سعود انتقال کر گیے۔
سعودی پریس ایجنسی کے مطابق ایوان شاہی نے انتقال کی خبر جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’متوفی کی نماز جنازہ آج جمعرات کو ریاض میں ادا کی جائے گی‘۔
’نماز جنازہ کے بعد تدفین بھی ریاض شہر کے قبرستان میں ہوگی‘۔
ایوان شاہی نے متوفی کی مغفرت ورحمت اور بلندی درجات کی دعا کی ہے۔

شیئر: