Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 02 جولائی ، 2026 | Thursday , July   02, 2026
جمعرات ، 02 جولائی ، 2026 | Thursday , July   02, 2026

گھڑ سواری کا شاہانہ شوق، کراچی میں نوجوانوں کا ذاتی اصطبل

گھوڑوں کی سواری شاہانہ شوق سمجھا جاتا ہے جو اب معدوم ہو رہا ہے، تاہم کراچی کے نوجوان گھڑ سواروں نے اپنے شوق کی تکمیل کے لیے ذاتی اصطبل بنایا ہے جہاں دیسی نسل کے گھوڑوں کی دیکھ بھال ہوتی ہے اور گھڑسواری کی تربیت دی جاتی ہے۔ مزید جانیے توصیف رضی ملک کی اس ویڈیو میں۔

شیئر: