Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 27 جون ، 2026 | Saturday , June   27, 2026
ہفتہ ، 27 جون ، 2026 | Saturday , June   27, 2026

پاکستان میں ویکسینیشن سینٹرز قائم، جمعرات سے ویکسین لگنا شروع ہو جائے گی

پاکستان میں کورونا ویکسین لگانے کی مہم شروع ہونے کے بعد اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف شہروں میں ویکسینیشن سینٹرز قائم کر دیے گئے ہیں۔ حکومت نے پہلے مرحلے میں طبی عملے کے ارکان کو ویکسین لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔ دیکھیے زبیر علی خان کی یہ ڈیجیٹل ویڈیو۔ 

شیئر: