Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 28 اکتوبر ، 2025 | Tuesday , October   28, 2025
منگل ، 28 اکتوبر ، 2025 | Tuesday , October   28, 2025

راجستھانی چورما، ’اس کو تیار کرنے میں 24 گھنٹے لگتے ہیں‘

کراچی میں سردیوں کی ایک سوغات راجستھانی چورما (حلوہ) بھی ہے جس کو تیار کرنے میں 24 گھنٹے لگتے ہیں۔ چورما چکی سے موٹے پسے ہوئے آٹے، دیسی گھی اور میوہ جات کی مدد سے تیار ہوتا ہے۔ اس کو بنانے کے کیا مراحل ہیں؟ دیکھیے اسد سعید کی ویڈیو رپورٹ۔ مکمل ویڈیو کے لیے اردو نیوز کے یوٹیوب چینل کے اس لنک پر کلک کریں 

شیئر: