Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025

میانمار میں ایک طرف مارشل لا اور دوسری جانب ایروبیکس

میانمار میں 26 سالہ فزیکل ایجوکیشن کی انسٹرکٹر صبح پارلیمان کے سامنے ایروبکس میں مصروف تھیں اور اس بات سے بے خبر تھیں کہ وہ پارلیمان کی جانب رواں دواں اس فوجی قافلے کو ریکارڈ کر رہی ہیں جو کہ حکومت پر قبضہ کرنے جا رہا ہے۔ مزید دیکھیے اس ویڈیو میں۔

شیئر: