Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 24 جولائی ، 2025 | Thursday , July   24, 2025
جمعرات ، 24 جولائی ، 2025 | Thursday , July   24, 2025

’رحیم یار خان کے تاریخی پتن منارہ کو عالمی ورثہ قرار دیا جانا چاہیے‘

پاکستان کے صوبہ پنجاب کے ضلع رحیم یار خان میں موجود پتن منارہ کو تاریخی الور شہر کا مدفن قرار دیا جاتا ہے۔ انڈیا کے نامور رائٹر پریم چند گاندھی کہتے ہیں کہ اس شہر کی تاریخ موہنجو دڑو سے بھی پہلے کی ہے۔ صحافی نذر عباس کی ڈیجیٹل رپورٹ
مزید ویڈیوز کے لیے اردو نیوز کا یوٹیوب چینل سبسکرائب کریں

شیئر: