ویڈیو: ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی اور پھر گرفتاری اتوار 31 جنوری 2021 15:33 ٹریفک خلاف ورزی کرتے ہوئے ایک ڈرائیور کو گرفتار کر لیا گیا ہے جو لین کی خلاف ورزی کے علاوہ حد سے زیادہ رفتار سے گاڑی چلا رہا تھا ۔ اس کی ویڈیو سوشل میڈیا صارفین نے شیئر کی تھی ۔ ٹریفک خلاف ورزی گرفتار اردونیوز UrduNews شیئر: واپس اوپر جائیں